بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟ وزیراعظم expressnews

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیا گیا معاہدہ توڑ دیا تھا، ہم نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں، بجٹ آرہا ہے لیکن بے پناہ اقتصادی چیلنجز میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟

کراچی میں صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں ملک میں تقسیم در تقسیم ہوئی ہے، سب سے پہلے اپنی حالت خود بدلنی ہوگی، ترقی اس وقت نہیں ہوسکتی جب تک سیاسی استحکام نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو وہ ہوگیا جو دشمن کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، بڑے بڑے حادثات ہوئے لیکن اس طرح کے واقعات کبھی نہیں ہوئے، کسی نے ایسا وحیشانہ عمل نہیں کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں جو کچھ ہوا آپ سب کے سامنے ہے، ملک میں ایک سال سے سیاسی عدم استحکام تھا اور اب بھی ہے، صدق دل سے کوشش ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام مل جائے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دوست ممالک نے بغیر شرائط آئی ایم ایف پروگرام کے لیے تعاون کیا، چین کے وزیراعظم نے بھی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ فیشن ٹرینڈز جو ہماری صحت کو برباد کر سکتے ہیںوہ فیشن ٹرینڈز جو ہماری صحت کو برباد کر سکتے ہیںکچھ فیشن ٹرینڈز ایسے ہیں، جو ہماری صحت کو نہ صرف متاثر کرسکتے ہیں بلکہ طویل المدتی طبی پیچیدگیوں میں بھی مبتلا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیلامی میں ’شیرِ میسور‘ ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کی کیا قیمت لگائی گئی؟نیلامی میں ’شیرِ میسور‘ ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کی کیا قیمت لگائی گئی؟شاندار تلوار ٹیپو سلطان سے منسوب تمام ہتھیاروں میں سب سے اہم تصور کی جاتی ہے، یہ تلوار بے نظیر تاریخ اور بے مثال کاریگری کا ایک شاہکار نمونہ ہے: بون ہیمس
مزید پڑھ »

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خانای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خانای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین پر امریکہ کے خلاف ’سب سے بڑی سائبر جاسوسی کارروائی‘، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا الزام - BBC News اردوچین پر امریکہ کے خلاف ’سب سے بڑی سائبر جاسوسی کارروائی‘، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا الزام - BBC News اردومائیکروسوفٹ اور مغربی انٹیلی جینس اداتروں نے کہا ہے کہ چینی ہیکروں نے مغربی بحرالکاہل میں گوام نامی جزیرے میں امریکی فوجی اڈّوں کے کمھیوٹر سسٹز کو ہیک کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اچھی نیند کے حصول کے لیے مددگار بہترین غذائیںاچھی نیند کے حصول کے لیے مددگار بہترین غذائیںبے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:11:56