شاندار تلوار ٹیپو سلطان سے منسوب تمام ہتھیاروں میں سب سے اہم تصور کی جاتی ہے، یہ تلوار بے نظیر تاریخ اور بے مثال کاریگری کا ایک شاہکار نمونہ ہے: بون ہیمس
یہ شاندار تلوار ٹیپو سلطان سے منسوب تمام ہتھیاروں میں سب سے اہم، بے نظیر تاریخ اور بے مثال کاریگری کا ایک شاہکار نمونہ ہے: بون ہیمس— فوٹو: بون ہیمس
مغل تلوار سازی اور جرمن بلیڈ ڈیزائن کے تحت بنائی ہوئی ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار ایک کروڑ چالیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلاملندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوئی۔
مزید پڑھ »
ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی میں تمام ریکارڈ توڑ دیے، کتنے میں نیلام ہوئی؟ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی میں تمام ریکارڈ توڑ دیے، کتنے میں نیلام ہوئی؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام جو ’سوتے وقت بھی ان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ - BBC News اردو18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی ان کی تلوار نے اس ہفتے لندن میں نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ تلوار ایک کروڑ چالیس لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیکراچی ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی
مزید پڑھ »
خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے عربی میں مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »