ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی میں تمام ریکارڈ توڑ دیے، کتنے میں نیلام ہوئی؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی میں تمام ریکارڈ توڑ دیے، کتنے میں نیلام ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی میں تمام ریکارڈ توڑ دیے، کتنے میں نیلام ہوئی؟ ARYNewsUrdu

مشہور مسلم حکمران ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کی لندن میں نیلامی ہوئی جس نے ایک کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوکر سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیلامی کے لیے پیش کی گئی یہ تلوار ریاست میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی سب سے اہم تلوار تھی جس سے ان کا خاص تعلق تھا اور سلطان کی اس کے ساتھ ذاتی وابستگی تھی جو ان کے محل کے ذاتی حجرے سے برآمد کی گئی تھی۔ نیلامی منعقد کروانے والے ہاؤس بون ہامز نے منگل کو بتایا ہے کہ ٹیپو سلطان کی اس تلوار کی قیمت اندازے سے سات گنا زیادہ لگی تھی۔

آکشن ہاؤس کے مطابق ٹیپو سلطان کی موت کے بعد ان کی تلوار کو ان کی بہادری کے عوض برطانوی میجر جنرل ڈیوڈ بیئرڈ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ ریاست میسور کے حاکم ٹیپو سلطان کو 18 ویں صدی کے آخر میں ہونے والی جنگوں سے شہرت ملی۔ انہوں نے 1775 اور 1779 کے درمیان کئی مرتبہ مرہٹوں کے خلاف جنگ کی اور ان کو اپنی سلطنت کے دفاع کرنے پر ’’ٹائیگر آف میسور‘‘ کا لقب دیا گیا تھا۔

ٹیپو سلطان کا یہ فقرہ آج بھی مشہور ہے اور بہادری کے لیے مثال کے طور پر اس کو بولا جاتا ہے کہ ’’شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلامٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلاملندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوئی۔
مزید پڑھ »

ٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام جو ’سوتے وقت بھی ان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ - BBC News اردوٹیپو سلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام جو ’سوتے وقت بھی ان کی پہنچ میں ہوتی تھی‘ - BBC News اردو18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی ان کی تلوار نے اس ہفتے لندن میں نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ یہ تلوار ایک کروڑ چالیس لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

مالی سال 23-2022: عام آدمی کی آمدن میں 11 فیصد کمیمالی سال 23-2022: عام آدمی کی آمدن میں 11 فیصد کمیرواں مالی سال 23-2022 کے دوران ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فی کس آمدن میں 11 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »

خلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں پہلی سالگرہ کی تقریب، سعودی خلا بازوں کی عربی مں مبارکبادخلا میں موجود اسپیس اسٹیشن میں پہلی بار سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، اماراتی خلا باز کی سالگرہ پر سعودی خلا بازوں نے عربی میں مبارکباد دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:19:07