مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد اور کاروبار نہیں، ملک سے باہر میرا کوئی بینک اکاؤنٹ تک نہیں ہے۔
I want to thank the government for putting my name on the ECL as I have no plans to travel abroad, because I neither have any properties or businesses abroad nor even a bank account outside the country.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، میرا بیرون ملک سفر کا کوئی ارادہ نہیں: عمران خان - BBC Urduسابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی سمیع ابراہیم کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ساڑھے بارہ بجے تک جواب طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خانمیری بیرون ملک کوئی جائیداد یا کاروبار نہیں ہے حتیٰ کے ملک سے باہر میرا کوئی بینک اکاؤنٹ بھی نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ای پی ایل: مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں آج مدمقابللندن : ( ویب ڈیسک ) انگلش پریمیئر لیگ ( ای پی ایل ) میں آج مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھ »