آئین شکنی کیس کا فیصلہ محفوظ ، عدالت کی پرویز مشرف کے وکیل کو مزید دلائل دینے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

آئین شکنی کیس کا فیصلہ محفوظ ، عدالت کی پرویز مشرف کے وکیل کو مزید دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت ملتوی P_Musharraf Wants Treason Verdict Healthy Again Lahore HighCourt LHC

ترک شہر انطالیہ میں رواں سال 15 ملین سیاحوں کی آمد کا نیا ریکارڈ

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے کیس ابتدئی سماعت کی۔ پرویز مشرف نے اپنی درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون و انصاف، ایف آئی اے اور خصوصی عدالت کے رجسٹرار کو فریق بنایا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ خصوصی عدالت نے 19 نومبر کو موقف سنے بغیر غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کیا ہے، میں بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج مقیم ہوں اورعدالت میں اپنا موقف پیش نہیں کرسکا۔ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم معطل کیا جائے۔ غداری کیس کی سماعت تندرست ہونے تک ملتوی اور صحت کے تعین کے لیے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا جائے۔

پرویز مشرف نے اپنی درخواست میں یہ استدعا بھی کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق کیس کو دوبارہ سماعت کیلئے شروع کیا جائے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 19 نو،بر کو محفوظ کیا تھا جو9 دن بعد سنایا جائے گا۔خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی جس میں عدالتی حکم پر وفاقی سیکرٹری داخلہ پیش ہوئے۔خصوصی عدالت نے وکیل صفائی کی التوا کی تیسری درخواست مسترد کرتے ہوئے فریقین سے 26 نومبر تک تحریری دلائل بھی طلب کر رکھے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرالعزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:23:00