آئین شکنی کیس بے بنیاد، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا: پرویز مشرف

پاکستان خبریں خبریں

آئین شکنی کیس بے بنیاد، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا: پرویز مشرف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کیس میں میری شنوائی نہیں ہو رہی، میرے وکیل کو بھی نہیں سنا جا رہا، امید ہے عدالت سے انصاف ملے گا۔

سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے، ہسپتال آنا لگا رہتا ہے۔ چکر آنے کے بعد بے ہوش ہوا تو مجھے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کیس میں زیادتی ہو رہی ہے، میری شنوائی نہیں ہو رہی، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا۔ میرے وکیل کو بھی نہیں سنا جا رہا۔ اس کے باوجود امید ہے مجھے عدالت سے انصاف ملے گا۔ پرويز مشرف کا کہنا تھا کہ جنگیں لڑ چکا ہوں، ملک کی دس سال خدمت کی۔ میں نے ملک کے لئے بہت خدمات انجام دیں۔ میری نظر میں آئین شکنی کیس بے بنیاد ہے۔ اگر کمیشن میرا بیان لے تو عدالت میں اس کی بات سنی جائے۔ طبیعت خراب ہے، کیس میں کمیشن میرا بیان ریکارڈ کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غداری کے مقدمے کیلئے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے ،کیانومبر2007کوایسا ہوا؟،پرویز مشرف کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ہائیکورٹ کا استفسارغداری کے مقدمے کیلئے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے ،کیانومبر2007کوایسا ہوا؟،پرویز مشرف کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ہائیکورٹ کا استفسارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کے ٹرائل کےخلاف کیس کی سماعت10
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn Newsعمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 غیر ملکی گواہ آج بیان ریکارڈ کرائیں گےڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 غیر ملکی گواہ آج بیان ریکارڈ کرائیں گےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 اہم غیر ملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہےڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 اہم غیر ملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس:3برطانوی گواہ آج بیان ریکارڈ کروائیں گےعمران فاروق قتل کیس:3برطانوی گواہ آج بیان ریکارڈ کروائیں گےبرطانوی گواہوں میں کون کون شامل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 00:52:38