لاہور: 31 اگست 2018 ء کو اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر نے ملک پر قرضوں کے بوجھ سے متعلق ایک چشم کشا دستاویز سینیٹ میں پیش کی تھی، اس دستاویز میں کمرشل قرضوں کے علاوہ ان قرضوں کی تفصیلات بھی شامل تھیں
جو دو فریقین یا ایک سے زائد ذرائع سے لیے گئے تھے۔ یہ بہت اہم تفصیلات تھیں لیکن ان پر کسی نے خاطر خواہ توجہ ہی نہیں دی یا انہیں عموماً نظر انداز کر دیا گیا۔ یہاں تک کہ اہمیت کے حامل ذرائع ابلاغ نے بھی ان پر توجہ نہیں دی۔سے لیے گئے قرضوں کے بارے میں معلومات بھی شامل تھیں، اسی لیے ایک اہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی سابق حکومتیں آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا ڈھنڈورا کیوں پیٹتی رہیں ؟ اس لیے کہ آئی ایم ایف کے قرضے کی میعاد ختم ہونے کے باوجود قرض کی اصل...
اسد عمر نے سینیٹ میں جو دستاویز پیش کی اس کے مطابق صرف 7 برس کے دوران پاکستان پر آئی ایم ایف کے قرض میں کثیر اضافہ ہو گیا۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں کی حکومتوں نے ان قرضوں اور ان کی شرائط سے متعلق قوم سے غلط بیانی کی، دونوں حکومتیں یہ دعویٰ کرتی رہیں کہ انہوں نے کشکول توڑ دیا ہے۔ حقائق کی اس پردہ پوشی میں آئی ایم ایف بھی شریک تھی، کیوں کہ اس نے پاکستان کے عوام کو کبھی نہیں بتایا کہ ان کی حکومتوں نے 2009 ء سے 2015 ء کے دوران اس سے جو قرضے لیے وہ تاحال واپس نہیں کیے گئے۔ یہی نہیں بلکہ اس وقت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: 96 قتل کے الزام میں ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی سے ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم یوسف کے انکشافات
مزید پڑھ »
ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر فاروق ستار کا ردعملکراچی : متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی کے تنظیمی سیٹ اپ کا کبھی انچارج نہیں رہا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدیآئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ منظور نہیں کیا، شبر زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف نے پاکستان کی اپیل مسترد کردیلاہور(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نےڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل مقام پر کروانے کے خلاف
مزید پڑھ »