آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کی

News خبریں

آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کی
SUPREME COURTIMFPAKISTAN
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 59%

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے منگل (11 فروری) کی دوپہر پاکستان کے دورے پر آئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چھ رکنی خصوصی وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران عدالتی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ پیش کیا گیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے منگل کی دوپہر پاکستان کے دورے پر آئے عالمی مالیاتی ادارے کے چھ رکنی خصوصی وفد نے ملاقات کی ہے۔

چیف جسٹس نے صحافیوں کو غیررسمی گفتگو میں بتایا کہ ’میں نے آئی ایم ایف وفد کو جواب دیا ہے کہ ہم نے آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے، یہ ہمارا کام نہیں ہے آپ کو ساری تفصیلات بتائیں۔‘ماہرین کی رائے اس حوالے سے منقسم ہے تاہم حکومت کے خیال میں یہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں ہے اور وفد پاکستان سے ہونے والے تازہ قرض معاہدے کے تحت ہی اپنے جائزہ مشن پر ہے اور اداروں اور ان کے سربراہان سے ملاقاتیں کر رہا...

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے یہ بھی بتایا کہ سپریم کورٹ فروری کے آخری ہفتے میں متوقع آئندہ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اجلاس کے لیے ایک اہم ایجنڈے کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لا اینڈ جسٹس کمیشن پہلے سے ہی بہت سارے بین الاقوامی اداروں سے رابطے قائم کیے ہوئے ہے۔ حفیظ شیخ کے مطابق اس وفد کا مینڈیٹ محض اتنا ہے کہ اس نے بدعنوانی سے متعلق ایک مخصوص رپورٹ مرتب کرنی ہے جبکہ سات ارب ڈالر کے پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے دو سے تین ہفتوں میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کی بنیاد پر پھر یہ فیصلہ ہونا ہے کہ اسلام آباد کو قرض کی اگلی قسط جاری کی جانی چاہیے یا نہیں۔

اس وفد نے عدلیہ، سٹیٹ بینک، الیکشن کمیشن، فنانس اور ریونیو اور ایس ای سی پی سمیت دیگر شعبوں کے حکام سے ملاقاتیں کرنی ہیں۔گذشتہ برس پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر قرض کے حصول کے لیے طے پانے والے معاہدے سے قبل پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عائد کردہ شرائط کو پورا کرنے کی کوشش کی تھی جس کے تحت رواں مالی سال میں ٹیکس آمدن بڑھانے، مختلف شعبوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے اور نئے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے جیسے اقدامات شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

SUPREME COURT IMF PAKISTAN JUDICIAL SYSTEM ECONOMY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسعمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہےآئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہےآئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ بات ہے اور آئی ایم ایف کو پاکستان کی موجودہ صورتحال اور اقتصادی معیشتیں پر مکمل معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔
مزید پڑھ »

زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرزرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرآئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کیلاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گذشتہ ہفتے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے چیف جسٹس سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد ہوئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلسپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس سے الگ ملاقات کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-12 07:20:27