آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہے

سیاسی خبر خبریں

آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہے
آئی ایم ایف، چیف جسٹس، ملاقات، اقتصادی صورتحال، پ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ بات ہے اور آئی ایم ایف کو پاکستان کی موجودہ صورتحال اور اقتصادی معیشتیں پر مکمل معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔

سنجیدہ بات ہے آئی ایم ایف کا وفد چیف جسٹس سے مل سکتا ہے، چیف جسٹس ایک آئی ایم ایف کے وفد سے مل سکتے ہیں تو جن لوگوں کو اس ملک میں اس نظام سے شکایت ہے تو کیا چیف جسٹس ان سے مل سکتے ہیں؟ چیف جسٹس عمران خان سے ملاقات کر سکتے ہیں اگر یہی فرمائش عمران خان کر دیں، کریں گے چیف جسٹس صاحب ملاقات؟ تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی چیف جسٹس صاحب نے ایک تقریب میں میرے خیال میں کہا تھا یہ سپریم کورٹ وہ والی سپریم کورٹ نہیں رہی، یعنی وہ پچھلی سپریم کورٹ کی بات کر رہے تھے جو قاضی فائز

عیسٰی کی سپریم کورٹ تھی. تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ سب سے پہلے تو اچھی بات یہ ہے نہ کہ ججز کی کنڈکٹ پر بڑی کھلی بحث ہو رہی ہے اور چیف جسٹس آف پاکستان خود میدان عمل میں ہیں، جرنلسٹوں کے ساتھ رابطے میں بھی ہیں، سوال جواب دے رہے ہیں اور کوئی چیز چھپائی نہیں جا رہی، یحیحیٰ آفریدی صاحب نے کوئی خط لیک نہیں کیا نہ ہائیکورٹ سے کیا نہ سپریم کورٹ سے بیٹھ کر کیا. تجزیہ کار محمد الیاس نے کہاکہ آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی جو ملاقات ہوئی اس میں ان کی ریزرویشن ہے جو بھی انھوں نے ان سے پوچھنا ہے سارے معاملات، ظاہر ہے جس نے پیسے دینے ہیں اس نے پوچھنا ہے کہ کیا صورتحال ہے،ادھر جو کرنٹ سچویشن ہے آپ دیکھیں کہ روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کا جو اوپننگ بیلنس اکائونٹس کے جو بیلنس ہوتے ہیں اسٹیٹ بینک کا اور چاروں صوبوں کے یہ ساری رپورٹس ان کو دی جاتی ہیں کلوزنگ ان کو جا کر دی جاتی ہے جو اخراجات کیے جاتے ہیں وہ بھی بتائے جاتے ہیں آئی ایم ایف کو، یہ تو ایک معمولی سی بات ہے ملاقاتیں کرنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی ایم ایف، چیف جسٹس، ملاقات، اقتصادی صورتحال، پ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسعمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

میرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممیرا بس چلے تو ٹیکس ریٹ 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظممجھے یقین ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، اسلام آباد میں عالمی معیار کے ہوٹل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلسپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کا شیڈول تبدیلوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس سے الگ ملاقات کی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرزرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرآئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:34:14