ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ کے ساتھ 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیپ 2025 میں پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل،اقتصادی شراکت داری کو مضبوط کررہے ہیں، ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا جو 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فورم جلد اسلام آباد میں ہوگا جس میں عالمی سرمایہ کار شرکت کریں گے۔
شزا فاطمہ نے بتایا کہ پاک سعودی ویژن 2030 کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، وزیراعظم کی سرپرستی میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلیے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔پاکستان کی چین سے 3.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترسیلات زر 32.8 فیصد اضافے کے ساتھ 17.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیںوزارت خزانہ کی رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ پر مشتمل جائزہ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے ترسیلات زر 32.8 فیصد اضافے کے ساتھ 17.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ برآمدات میں بھی 4.1 فیصد اضافہ ہوا، جو 16.229 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، جبکہ درآمدات 14.5 فیصد اضافے کے بعد 27.743 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب2900 ارب ہدف کے مقابلے پرائمری سرپلس 3600 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
پاکستانی بندرگاہوں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئیکے پی ٹی کا منافع جو پہلے دو ارب تھا اب 10 ارب تک پہنچ گیا ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں2024 میں امریکی اسلحہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے مجموعی فروخت 318.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
طلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیںہمارے اسٹارٹ اپس نے اب تک 20 لاکھ ڈالر کمائے اور 1000 نوکریاں پیدا کیں، یو ای ٹی کے ٹیکنالوجی انکوبیشن سینٹر کے ڈائریکٹر فرحان ریاض سے مکالمہ
مزید پڑھ »
ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ نہ رہے تو ٹیکنالوجی نہیں، ہم خود معدوم ہوجائیں گےبھارت کی آئی ٹی انڈسٹری کا حجم 170ارب جبکہ ہم 2.6 ارب ڈالر پر رُکے ہوئے ہیں، ممتاز آئی ٹی کنسلٹنٹ حسنین زیدی سے مکالمہ
مزید پڑھ »