پاکستانی بندرگاہوں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی بندرگاہوں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کے پی ٹی کا منافع جو پہلے دو ارب تھا اب 10 ارب تک پہنچ گیا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کی پاکستانی بندرگاہوں پر سرمایہ کاری دلچسپی بڑھ گئی ہے کیونکہ پاکستانی بندرگاہیں وسط ایشیاء کی ریاستوں تک رسائی کا واحد گیٹ وے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرسک لائن نے بندرگاہوں کے اطراف علاقوں کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی پیشکش کی ہے جبکہ ڈنمارک کے تعاون سے شپ بریکنگ کیلئے گرین ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کا منافع 2023 میں 2ارب روپے تھا اور سال 2024 میں منافع بڑھ کر 10ارب روپے ہوگیا، سال 2024 میں پورٹ قاسم نے 42 ارب روپے منافع کمایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطچینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخطسرمایہ کاروں نے دھابیجی اکنامک زون میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہےجو واحد اکنامک زون ہے جوکہ سی پیک سے جڑا ہوا ہے: شرجیل میمن
مزید پڑھ »

جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ بنانیوالی 3 بنگلادیشی خواتین گرفتارجعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ بنانیوالی 3 بنگلادیشی خواتین گرفتارملزمان نے غیر ملکی ہونے کے باوجود پاکستانی قومی شناختی کارڈ حاصل کیا: حکام
مزید پڑھ »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں نے 2025 کی پیشنگوئیوں پر توجہ مرکوز کیسونے کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں نے 2025 کی پیشنگوئیوں پر توجہ مرکوز کیسونے کی قیمتوں میں اچھی طرح اضافہ ہوا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں نے امریکی فدرل ریزर्व کی انٹریسٹ ریٹ کی پیشنگوئی اور صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹریف کوکی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کی ہے، جو 2025 میں سونے کی قیمت کی سمت کا فیصلہ کر سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےخیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23 کا آڈٹ رپورٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنےایسی رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ قرضوں اور غیر رپورٹ شدہ منصوبوں کی وصولیوں کی موجودگی ظاہر کی گئی ہے جو مالی گوشواروں میں واضح نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائمغیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائموفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا، غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 11:31:49