غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا، غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویز

وفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت ہوگا، غیرملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویزسندھ سیکریٹریٹ اور پاکستان سیکریٹریٹ میں دہشت گرد حملوں کے خطرات کے حوالے سے سیکریٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ سمیت اعلی حکام کو ایک مراسلہ لکھا گیا تھا۔ فوٹو؛ فائلایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے دستاویز کے مطابق وفاقی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر الگ الگ غیر ملکی سکیورٹی سیل قائم کیے گئے...

دستاویز کے مطابق سکیورٹی فریم ورک کے تحت وفاقی سطح پر غیر ملکی قومی سلامتی سیل قائم کیا گیا ہے، جو وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔ اسی طرح صوبوں کی سطح پر صوبائی غیر ملکی سکیورٹی سیل ذمے داریاں سرانجام دیں گے۔ اسلام آباد ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں میں بھی سکیورٹی سیل قائم کیے گئے ہیں۔ مقامی سطح پر حفاظتی انتظامات کے لیے ڈسٹرکٹ فارنرز سکیورٹی سیل غیر ملکیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔اس کے علاوہ غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کے لیے مسلح افواج کو بلایا جا سکے گا۔ غیر ملکیو ں کی سرپرستی کرنے والے سرکا ری ادارے سکیورٹی انتظامات کے لیے فوکل پرسن نامزد کریں گے۔

علاوہ ازیں سیاحوں اورغیر ملکی صحافیوں کے سکیورٹی انتظامات محکمہ سیاحت کی ذمے داری ہوگی۔ محکمہ سیاحت ، غیر ملکی سفارتکاروں،سیا حوں، صحافیوں، طلبہ، کھلاڑیوں اور مذہبی زائرین کی سکیورٹی کی نگرانی کرے گا۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںلاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںشہریوں کی سہولت اور شکایت درج کرانے کیلیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری
مزید پڑھ »

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکےترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکےگزشتہ روز غیر ملکی خبرساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسحاق ہرزوگ نے سکیورٹی خدشات کے بنا پر آذربائیجان کا دورہ منسوخ کیا۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی
مزید پڑھ »

پشاور؛ کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈپشاور؛ کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈملزم نے ضلع خیبرسے کئی کلو سونا ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر سرحد پار دہشت گردوں کو فراہم کی، تفتیشی افسر
مزید پڑھ »

ملک میں بلاک کیے جانے والے وی پی اینز کی تحقیقات میں اہم انکشافملک میں بلاک کیے جانے والے وی پی اینز کی تحقیقات میں اہم انکشافغیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار
مزید پڑھ »

وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائروی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائروی پی این پر پابندی سے سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کے بنیادی حقوق میں توازن برقرار نہیں رہا، درخواست گزار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:13:46