ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے

Gaza خبریں

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکے
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز غیر ملکی خبرساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسحاق ہرزوگ نے سکیورٹی خدشات کے بنا پر آذربائیجان کا دورہ منسوخ کیا۔

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ ہوسکےاسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو گزشتہ روز آذربائیجان میں جاری کانفرنس کوپ 29 میں شرکت کے لیے باکو روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

غیر ملکی خبرساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسحاق ہرزوگ نے سکیورٹی خدشات کے بنا پر آذربائیجان کا دورہ منسوخ کیا۔ تاہم اب اسرائیلی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو ترک فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اپنا دورہ آذربائیجان منسوخ کرنا پڑا۔

اسرائیلی میڈیا نے آذربائیجان کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر کے طیارے کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے کے لیے اسرائیلی اور ترک حکام کئی روز سے سفارتی کوششوں میں مصروف تھے تاہم ان کا کوئی مثبت نتیجہ نہ نکل سکا۔تصویر میں نیتن یاہو کے موبائل فون کا کیمرہ معمول سے مختلف نظر آرہا ہے اور اسے مبینہ طور پر سرخ ٹیپ سے چھپایا گیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے 4 فوجی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردیایرانی فوج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے 4 فوجی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردیاسرائیل نے اپنے کمزور حملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، اسرائیلی طیارے ایرانی فضائی حدود میں داخل ہی نہیں ہوسکے: ایران
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کو کنسرٹ سے پہلے سرکاری نوٹس جاریدلجیت دوسانجھ کو کنسرٹ سے پہلے سرکاری نوٹس جاریحکومت نے مخصوص موضوعات پر لکھے گانوں کو کنسرٹ میں گانے سے روک دیا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکیعدالت نے وکلاء صفائی کو تفتیشی افسر سے آئندہ غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتسعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 09:33:40