ایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
سعودی عرب میں ہونے والی عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے بعد ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور اسے اسلامی کانفرنس کے اعلامیہ میں شامل کرنے پر ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیالجنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دورے میں وزیردفاع اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگیوزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
عرب اسلامی سربراہ اجلاس کا اعلامیہ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمتفلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قوتوں سے جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »