پشاور؛ کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ

پاکستان خبریں خبریں

پشاور؛ کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا جسمانی ریمانڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ملزم نے ضلع خیبرسے کئی کلو سونا ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر سرحد پار دہشت گردوں کو فراہم کی، تفتیشی افسر

کئی کلو سونا، ملکی و غیرملکی کرنسی لوٹ کر افغانستان بھیجنے اور کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کا عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو پیش کیا گیا۔ اے ٹی سی جج محمد اقبال خان نے ملزم کو تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم قادر پر کالعدم تنظیم کے کمانڈروں کی مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے، ملزم نے ضلع خیبر اور گرد نواح سے کئی کلو سونا ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر سرحد پار دہشت گردوں کو فراہم کی ہے۔

تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزم سے تفتیش کی ضرورت ہے جسمانی ریمانڈ پر حوالے کیا جائے، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیلی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیعدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

جج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارججج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارجگرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کا جسمانی ریمانڈ منظور
مزید پڑھ »

جج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارججج ہمایوں دلاور کے خلاف مہم، کے پی حکومت کے افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارجعدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس؛ 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی بنانے کا حکمایئرپورٹ خودکش حملہ کیس؛ 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی بنانے کا حکمعدالت نے ملزم جاوید اور گل نسا کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے اٹارنی جنرل آفس کو ہدایت کی کہ درخواست گزار کے خلاف مقدمات سےمتعلق رپورٹ جمع کرائی جائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:13:55