آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرار

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارڈونلڈ ٹرمپ کی میزبان کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلتیل بردار گاڑی مالکان کو انٹری کارڈ نہ ملنے پر پاک ایران شاہراہ بندپاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئیفتنتہ الخوراج کے سرغنہ کی افغانستان میں موجودگی کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئےڈومیسٹک پرفارمرز خرم شہزاد، میر حمزہ نے سینئیرز کو سبق سکھادیاآئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارمختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتى کمیٹی...

پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق تحقیقاتى کمیٹی کا آئی پی پیز مالکان کی طلبی کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔واضح رہے کہ بعض ٹی وی چینلز پر خبریں گردش کر رہی تھی کہ 13 آئی پی پیز مالکان کو کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے جبکہ آئی پی پیز مالکان کو فنانشل رپورٹس بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشافحکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیںسابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیںآئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں روکی جائیں اور آئی پی پیز کو صرف بجلی پیدا کرنے پر ادائیگیاں کی جائیں: گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

وزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافاتوزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافاتہماری حکومت آئی پی پیز کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے: سردار اویس لغاری کا سینیٹ کمیٹی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیاآئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیاتمام معاہدے سامنے آگئے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کو آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کاپیاں جمع کروا دی گئی ہیں: چیئرمین کمیٹی
مزید پڑھ »

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائی2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائیہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری
مزید پڑھ »

شکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولشکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولگڈ گورننس کمیٹی نے شکایات سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، کمیٹی نے شکایات کے بعد وزیر خوراک کےپی ظاہرشاہ طورو کو طلب کرلیا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:13