بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہعالمی مالیاتی فنڈ نے غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کوریج میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے اور انتظامی استعداد کار میں بہتری لانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جتنا ممکن ہوسکے کیش ٹرانسفر پروگراموں کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، ایک اور پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا کل اجلاس متوقع ہے جس میں ایس بی اے کے تحت 1.1 ارب امریکی ڈالرز کی حتمی قسط کا فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہپنشن اسکیم پر متعدد مراعات کا خاتمہ کیا جائے، حکومت کو اضافی 25 ارب روپے بچت ہوگی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ گردشی قرض 2300ارب روپے تک روکا جائے،آئندہ مالی سال میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور گردشی قرض کی روک تھام کا مطالبہ کیا گیا ہے،آئی ایم ایف نے کہاکہ بجلی کی...
مزید پڑھ »