آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا ICC PAKvSL TestSeries MatchOfficials Cricket Sports

سے 23 دسمبر تک جاری رہے گی ۔ سیریز میں عالمی شہرت یافتہ امپائرنگ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ ریفری کی ذمہ داری اینڈی پائی کرافٹ جبکہ آن فیلڈ امپائرز کی ذمے داریاں رچرڈ کیٹل برو اور مائیکل گف نبھائیں گے۔ سیریز میں تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ اور شوزب رضا فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔ جبکہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیف

کرو کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے اور بروس اوکسن فورڈ اورجوئل ولسن آن فیلڈ امپائرزکی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ میں گریگری بریتھ ویٹ تھرڈ امپائراوراحسن رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔یاد رہے کہ مائیکل گف اور جوئیل ولسن اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز میں بھی امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ جاری۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ICCRankings
مزید پڑھ »

پاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیاپاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے جدہ میں اسلام تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن
مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn Newsسری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین TheRealPCB WasimKhan PAKvsAUS Defeat Nation Patience Cricket Sports
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:04:01