کیا آپ کا بھی کوئی جاننے والا سبزی دیکھ کر دور بھاگتا ہے تو وجہ جان لیں Vegetables Food DawnNews
اگر آپ کو سبز سبزیاں کھانا پسند نہیں تو اس کی وجہ کوئی اور نہیں آپ کے جینز ہیں جو پالک، ساگ یا دیگر سے دور بھاگنے پر مجبور کرتے ہیں۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ کانفرنس کے دوران پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا کہ مخصوص جینز 'سپر ٹیسٹر' کچھ افراد کو سبز پتوں والی سبزیوں کے ذرا تلخ ذائقے کے حوالے سے زیادہ حساس بنادیتے ہیں۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ان مخصوص جینز والے افراد میں ان سبزیوں کے لیے رغبت نہیں ہوتی، حالانکہ انہیں اس کے طبی فوائد کا علم ہی کیوں نہ ہو۔ امریکا کی کینٹکی یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں 'سپر ٹیسٹر' جینز کے مالک 175 افراد کی خدمات حاصل کرکے دیکھا گیا کہ وہ مخصوص غذاﺅں کو کھانے کے بعد کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں اور پھر اس کا موازنہ ان افراد سے کیا گیا جن میں یہ جینز نہیں تھا۔سابقہ تحقیقی رپورٹس میں سپر ٹیسٹر جین کی متعدد اقسام کو شناخت کیا گیا تھا جو لوگوں کو ذائقوں کے حوالے سے زیادہ یا کم حساس بناتے ہیں۔محقین کا کہنا تھا کہ صحت کے لیے بیشتر بہترین سبزیاں بدقسمتی سے تلخ ذائقے کے حوالے سے حساس افراد کے لیے بدترین...
مگر سپر ٹیسٹرز جینز رکھنے ولے افراد ان سبزیوں سے مکمل طور پر گریز کرتے ہیں اور نمک یا چینی سے بھی ان کو بہتر بنانے کی کوشش نہیں کرتے۔ محققین نے بتایا کہ توقع ہے کہ اس جینیاتی معلومات کو استعمال کرکے ہم یہ جان سکیں گے ایسے افراد کن سبزیوں کو زیادہ بہتر طریقے سے قبول کرسکتے ہیں اور کون سے مصالحے ایسے ہیں جو انہیں زیادہ سبزیاں کھانے میں مدد دے سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا یہ درست نظام ہے کسی کے لیے ہفتے کے روز عدالت کھل جائے،کچھ لوگ جیلوں میں ایک سماعت کا انتظار کرتے ہیں:اسد عمرکیا یہ درست نظام ہے کسی کے لیے ہفتے کے روز عدالت کھل جائے،کچھ لوگ جیلوں میں ایک سماعت کا انتظار کرتے ہیں:اسد عمر Islamabad Asad_Umar PTIofficial LahoreHighCourt president_pmln pmln_org PmlnMedia MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستانیوں کے لیے بھی کچھ کریں!بھارتی پنجاب سے آئے سکھ یاتریوں کی پُرنم آنکھوں کو دیکھ کریہ اندازہ لگانا مشکل نہ تھا کہ باباگرونانک کے گردوارے میں آکر یہ کس قدر روحانی خوشی محسوس... کالم پڑھئے: تحریر: محمد عرفان صدیقی DailyJang
مزید پڑھ »
چوہدری برادران کا بدلتا رویہ، کچھ تو گڑبڑ ہے - ایکسپریس اردوچوہدری برادران نے تحریک انصاف کی حکومت سے بھی منہ پھیرنا شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »
اکیلا بھی مافیا سے لڑوں گا، پارٹی فکر نہ کرے فارن فنڈنگ کیس سے کچھ نہیں نکلے گا، وزیراعظماکیلا بھی مافیا سے لڑوں گا، پارٹی فکر نہ کرے فارن فنڈنگ کیس سے کچھ نہیں نکلے گا، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس میں وہ سارا کچھ ہے جس کے تحت نواز شریف نااہل ہوئے، حفیظ اللہ نیازی نے خطرے کی گھنٹی بجادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے
مزید پڑھ »
”عمران خان کے ہاتھ میں اب کچھ بھی نہیں اب یہ ۔۔۔“نفیسہ شاہ کی تشویشناک پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ عمران خان کے
مزید پڑھ »