مزید پڑھئے:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں ابوظہبی کے امیرشیخ محمد بن زیدالنہیان اور متحدہ عرب امارات آرمڈ فورسزکے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی۔ COAS arrived Abu Dhabi, UAE. Called on His Highness Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, Deputy Supreme Commander of the UAE Armed Forces, Crown Prince of Abu Dhabi. Regional security environment and matters of mutual interests discussed.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو - ایکسپریس اردوملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »