آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا 3سال میں کامیابیوں کاطویل ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا 3سال میں کامیابیوں کاطویل ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

اسلام آباد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ نے دہشتگردی، انتہاپسندی، مغربی اور مشرقی سرحد پر درپیش چیلنجز کا کمال مہارت سے مقابلہ کیا، بلوچستان اور فاٹا میں بحالی امن اور ترقیاتی منصوبے اور فوجی سفارتی کاری میں بھی کامیابیاں سمیٹی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو پاک فوج کے سپہ سالار مقرر ہونے کےبعد ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے غیرمعمولی دانش مندی اور فہم و فراست سے کام...

آرمی چیف نے عہدہ سنبھالتے ہی ملک کو درپیش دہشتگردی کے ناسور اور انتہاپسندی سے نمٹنے کیلیے آپریشن ردالفساد اور خیبر فور شروع کیا، ملک بھر میں ہزاروں کومبنگ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، مختلف شہروں اور دیہی علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کو تعاقب کرکے نشانہ بنایاگیا، فوجی عدالتوں کے ذریعے کئی خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی جبکہ متعدد کو سزائیں دی گئیں۔انتہا پسندی اور دہشتگردوں کے بیانیے کو ناکام بنانے کیلیے مؤثر حکمت عملی اپنائی، ملک کے ممتاز مذہبی اسکالرز نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے...

مغربی سرحد پر بھارتی جارحیت ہو یا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کا معاملہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی جارحیت اور مظالم کوبے نقاب کرنے کیلیے اہم اقدامات اٹھائے، آرمی چیف نے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے متعدد بار لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، مؤثر جنگی حکمت عملی سے 27 فروری کو دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر دشمن کا طیارہ مار گرایا گیا، پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کو بھی دنیا نے دیکھ...

قبائلی اضلاع کو خیبرپختونخوا میں شامل کرنے،قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں امن کیلیے کوششیں اور ترقیاتی منصوبوں شروع کئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کے باعث ہی ان علاقوں میں امن واستحکام لوٹ آیا ہے۔آرمی چیف نے فوجی سفارتکاری کی بھی نئی مثال قائم کی، سپہ سالار نے فوجی تعاون کوفروغ دینے کیلیے امریکا، روس اور سعودی عرب سمیت اہم ممالک کے دورے کیے، آرمی چیف نے ملکی معیشت کی بہتری کیلیے دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ کیا، قومی ترقیاتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھی آرمی چیف اہم کردار...

میرپور آزاد کشمیر ہو یا کوئی آفت یا تباہی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقاتتہران (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے منگل کوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف تعیناتوزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:27:01