افتتاحی تقریب میں متعدد معروف فنکاروں نے شرکت کی
فیسٹیول کا افتتاح صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں نذر حسین، آدم راٹھور، شکیل صدیقی، رؤف لالہ، ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، یونس میمن، زاہد شاہ، تسنیم رانا، رضوان صابر، دانش بلوچ، وجیہہ وارثی، عامر ریمبو، عبدالحمید راٹھور،جمیل راہی، خادم حسین اچوی، الیاس ندیم، سمیت معروف فنکاروں نے شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ میں یہ سب وزیر بننے کے لیے نہیں کر رہا ہوں، میں اس ملک کے نوجوانوں کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں۔ خدارا ہمیں کام کرنے دیں، میں اپنے وزیر اعظم اور تمام وزراءسے کہوں گا کہ جو ووٹ آپ کو لوگ دے رہے ہیں ان کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہاکہ کسی کو کسی پر ترجیح نہیں ، ٹوپی والا ہو ، چپل والا یا گاڑی والا جو پہلے آئے وہ سیٹ پر بیٹھے گا۔ بد قسمتی سے ہمارے ہاں ساری سہولیات محدود ہو جاتی ہیں، عوام کو مفت تفریح فراہم کا یہ واحد طریقہ ہے۔ عوامی تھیٹر فیسٹیول پہلی بار اوپن ایئر کے بجائے اے سی آڈیٹوریم میں کیا جا رہا ہے، اس فیسٹیول کا سہرا گورننگ باڈی ، آرٹس کونسل کے ممبران اور آرٹس کونسل کی ٹیم کو جاتا ہے۔
ڈائریکٹر زاہد شاہ نے کہاکہ عوامی تھیٹر فیسٹیول کا انعقاد خوش آئند ہے۔یہ کام صرف احمد شاہ ہی کرسکتے ہیں۔احمد شاہ فنکار برادری کے لیے بہت کام کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظمترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پرترکیہ کے سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھ »
عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشفیسٹیول کے 34 ویں روز سوئیٹزرلینڈ کا تھیٹر گروپ کھیل ’شیم آن یو‘ میں اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کے دل جیتے گا
مزید پڑھ »
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیاآرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے شیکسپئرز فول کھیل پیش کیاآج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں امریکی تھیٹر گروپ کی شاندار پرفارمنس کیساتھ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی نظرآئیں گے
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقادفیسٹیول کے 29 ویں روز امریکی فنکاروں کی جانب سے تھیٹر پلے انسپائریٹس پیش کیا گیا جسے شائقین نے خوب سراہا
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »