چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پہلے والی کمیٹی کی بحالی تک اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا، جسٹس منصور
وزیراعلیٰ سندھ کا بڑا اقدام، صوبے کے تمام محکموں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا حکماسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار یحییٰ السنوار ہیں، جوبائیڈنخلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازسندھ ہائیکورٹ کا سرکاری لائبریریوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا حکماسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحانجسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئےتفصیلی فیصلے میں چیف جسٹس اور جسٹس جمال کے اختلافی نوٹ پر تنقیددل کے آپریشنز پر آنے والے تمام اخراجات...
جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکار کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی تشکیل کا فیصلہ فل کورٹ کا تھا،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں رد و بدل یا تو فل کورٹ بینچ یا فل کورٹ اجلاس کے ذریعے ممکن ہے۔
انہوں نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پہلے والی کمیٹی کی بحالی تک اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا ہے کہ جلد بازی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لایا گیا، میرے خط کو اجلاس کے منٹس کا حصہ بنایا جائے۔کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے سامنے سنی اتحاد کونسل تھی یا پی ٹی آئی، مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہبالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلنیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھ »
’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
مزید پڑھ »
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن اجلاس: چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاقسپریم کورٹ میں جج کی ہرخالی اسامی کیلئے چیف جسٹس 3 نام تجویزکریں گے، ان میں سے جوڈیشل کمیشن ایک نام منتخب کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکانججز تقرری کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویزآئینی ترمیم کا حصہ ہوگی
مزید پڑھ »
آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن
مزید پڑھ »