سپریم کورٹ میں جج کی ہرخالی اسامی کیلئے چیف جسٹس 3 نام تجویزکریں گے، ان میں سے جوڈیشل کمیشن ایک نام منتخب کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا: ذرائع
چیف جسٹس ہائیکورٹ کیلئے 3 نام بھیجے جائیں گے جن میں سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کا تقررکیا جائے گا: ذرائع— فوٹو:فائلاعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں جوڈیشل کمیشن کے رولزبنائے گئے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی میں ہائیکورٹس کے سینیئر ججز، اٹارنی جنرل، پاکستان بارکونسل اورصوبائی بارکونسلز کے نمائندے شامل تھے، آج اجلاس میں کمیٹی نے رولزمیں ترمیم کا ڈرافٹ جوڈیشل کمیشن میں پیش کیا اور ارکان کی رائے لی۔ جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 28 ستمبر کو صبح 10 بجے ہوگا۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری
مزید پڑھ »
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظاٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے کا ڈرافٹ کابینہ نے منظور کر لیا ہے جو کینیا بھیجا جائے گا
مزید پڑھ »
عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگیاتحادی جماعتوں کو تفصیلات نہیں بتائی گئیں، چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا، ذرائع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکانججز تقرری کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویزآئینی ترمیم کا حصہ ہوگی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحاللاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »