آریانا گرانڈے: خواتین کے پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے

فن و ورچو خبریں

آریانا گرانڈے: خواتین کے پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے
آریانا گرانڈےتنقیدجسمانی ساخت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

آریانا گرانڈے نے کہا کہ خواتین پر پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں دبلے جسم کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ بہت مایوس ہوئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے کہا ہے کہ خواتین پر ہمیشہ پرفیکٹ نظر آنے کا دباؤ غیر معمولی ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دبلے جسم کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ بہت مایوس ہوئیں۔ فرانسیسی رپورٹر کے ساتھ گفتگو کے دوران آریانا جسمانی ساخت پر تنقید کا نشانہ بننے کی اپنی آپ بیتی کہتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں جب ان کی ساتھی اداکارہ سنیتھیا اریوو نے انہیں تسلی دی۔ گرانڈے نے کہا کہ وہ 16 یا 17 سال کی عمر سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں اور اس عرصے میں انہیں ہر طرح کی

تنقید سننے کو ملی ہے۔ انہوں نے کہا ’آپ جو بھی کریں، لوگ اس میں کچھ نہ کچھ غلط ڈھونڈ ہی لیتے ہیں، چاہے وہ آپ کی جسمانی ساخت ہی کیوں نہ ہو‘۔ آریانا کا کہنا تھا کہ کوئی موٹا ہے یا پتلا ہے کسی کی جسمانی یا ظاہری حالت پر تبصرہ کرنا انتہائی ’خوفناک‘ ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گرانڈے نے اپریل 2023 میں ایک ویڈیو میں بھی لوگوں سے درخواست کی تھی کہ وہ دوسروں کے جسم پر تبصرہ کرنے میں محتاط رہیں۔ گرانڈے کا کہنا تھام ’لوگوں کی صحت یا ظاہری حالت کے بارے میں بات کرنا خطرناک اور برا رویہ ہے اور ہمیں اس رویے کو ختم کرنا ہوگا‘۔ واضح رہے کہ ان دنوں آریانا گرانڈے نئی فلم ’وکِڈ‘ میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آریانا گرانڈے تنقید جسمانی ساخت خواتین فنکار پرفیکٹ نظر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 سال میں ایک بار کھلنے والے پھول کو سونگھنے کیلئے ہزاروں افراد جمع10 سال میں ایک بار کھلنے والے پھول کو سونگھنے کیلئے ہزاروں افراد جمعآسٹریلیا کے شہر جیلانگ میں ٹائٹن اروم نامی ایک غیر معمولی پھول کھلا ہے۔
مزید پڑھ »

وکرانت میسی کا شوبز سے وقفہ، حیران کن وجہ سامنے آگئیوکرانت میسی کا شوبز سے وقفہ، حیران کن وجہ سامنے آگئیفلم انڈسٹری کے لیے یہ فیصلہ غیر معمولی اور متاثر کن قرار دیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

پاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیاپاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیاسعودیہ کی جانب سے یہ غیر معمولی دعوت نامہ آیا ہے، دونوں فیڈریشنز کے درمیان تعلقات بڑھانے کا یہ اچھا موقع ہے
مزید پڑھ »

ماضی کا مقبول سُپر ہیرو ’شکتی مان‘ واپس آرہا ہے؟ماضی کا مقبول سُپر ہیرو ’شکتی مان‘ واپس آرہا ہے؟’یہ اس کے واپس آنے کا وقت ہے بھارت کا پہلا سُپر ہیرو‘۔
مزید پڑھ »

کرشمہ ساز غیر سیاسی خواتینکرشمہ ساز غیر سیاسی خواتین’’غیر سیاسی خواتین‘‘ کے ظہور کے ساتھ موروثیت نہیں اہلیت کا دعویٰ بھی زمین بوس ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفیڈسٹرکٹ پشاور سے مزید عہدیداروں کے استعفے آنے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:57:16