آر مادھون اور فاطمہ ثنا شیخ کی نئی رومینٹک فلم ’ٹھرکی‘ کا نام تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

آر مادھون اور فاطمہ ثنا شیخ کی نئی رومینٹک فلم ’ٹھرکی‘ کا نام تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فلم کی کہانی ایسے آدمی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے وسط میں ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ایک نوجوان لڑکی سے ملتا ہے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار آر مادھون، جو رواں سال "شیطان" میں اپنی زبردست اداکاری کے باعث تعریفیں حاصل کر چکے ہیں، ایک اور دلچسپ پروجیکٹ میں نظر آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق، "آپ جیسا کوئی" کا عنوان فلم کی کہانی کے مطابق رکھا گیا ہے اور یہ 1980 کی کلاسک فلم "قربانی" کے مشہور گانے سے متاثر ہے۔ اس فلم میں مادھون کے ساتھ فاطمہ ثنا شیخ کے علاوہ نمیت داس اور کرن واہی بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ یہ فلم ڈھرمٹک انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بن رہی ہے اور نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ فلم کی ہدایتکاری ویویک سونی کر رہے ہیں، جن کی ایک اور فلم "چاند میرا دل" بھی جلد ریلیز ہونے والی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی پرفارمنس پر تنقیدبھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی پرفارمنس پر تنقیداننیا پانڈے کی نئی فلم شنکرا میں اکشے کمار اور آر مادھون کے ساتھ کام کرنے کی خبریں بھی گردش میں ہیں
مزید پڑھ »

آر مادھون کی نئی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر IFFI میں ہوگاآر مادھون کی نئی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر IFFI میں ہوگافلم میں انصاف، ایمانداری اور حق و باطل کے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فاطمہ ثنا شیخ فلم دنگل کے وقت کونسی بیماری کا شکار تھیں؟فاطمہ ثنا شیخ فلم دنگل کے وقت کونسی بیماری کا شکار تھیں؟اداکارہ کو ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے انہیں دورہ نہ پڑ جائے
مزید پڑھ »

کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندکارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمندپروڈیوسرز ٹی سیریز اور وشیش فلمز کے درمیان حقوق کے تنازع کی وجہ سے اس کا نام تبدیل کرکے تو عاشقی ہے رکھ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشافمجھے فلم دنگل کے دوران مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی: اداکارہ کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

آیوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا کی نئی ہارر کامیڈی فلم 'تھما' کا اعلانآیوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانا کی نئی ہارر کامیڈی فلم 'تھما' کا اعلانمڈوک فلمز کی ہارر کامیڈی کائنات میں 'تھما' نیا اضافہ ہے جس میں فلم 'استری، استری 2، بھیڑیا' اور 'منجیا' شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:24:23