اداکارہ کو ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے انہیں دورہ نہ پڑ جائے
بھارت کی مسلمان اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ان انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک عرصے تک دماغی مسائل میں مبتلا رہ چکی ہیں۔
عامر خان کے ساتھ فلم دنگل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران دماغی کی ایک بیماری مرگی، ’ایپلیپسی‘ میں مبتلا تھیں۔ یہ دماغ کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کو دورے پڑتے ہیں وہ ایک جگہ رُک جاتا ہے کچھ وقت کیلئے دماغ کو سگنل موصول ہونا بند ہوجاتے ہیں، اس بیماری میں مبتلا لوگ اچانک خاموش ہوجاتے ہیں کنفیوز ہوجاتے ہیں، اپنی زبان دانتوں میں دبا لیتے ہیں یا پھر شدید انزائٹی کا شکار ہوجاتے ہیں اور اکثر کہیں بھی اچانک بےہوش بھی ہوجاتے ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ اس بیماری سے جان چھڑانے کیلئے کوئی دوائی بھی استعمال نہیں کر رہی تھیں کیونکہ وہ اس بات کو قبول نہیں پارہی تھیں کہ وہ ایک دماغی مسئلے میں مبتلا...
فاطمہ نے انکشاف کیا کہ انہیں ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے کبھی انہیں مرگی کا دورہ نہ پڑجائے ورنہ انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ فاطمہ ثنا شیخ مشہور فلم دنگل کے بعد عامر خان کے ساتھ گہرے تعلقات کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی رہی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
کراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتلفرحان میڈیسن کمپنی میں ملازم تھا، بیٹی کی بیماری کے بعد مالی مشکلات کا شکار ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکوالیابشریٰ اقبال کے پبلک نوٹس کے مطابق عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں اور اب دانیہ حکیم شہزاد سے شادی شدہ ہیں
مزید پڑھ »