کراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

2 Person خبریں

کراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل
FiringKarachiKilled
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

فرحان میڈیسن کمپنی میں ملازم تھا، بیٹی کی بیماری کے بعد مالی مشکلات کا شکار ہوگیا تھا

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے قتل کردیا۔

جیونیوز کے مطابق اور اسی وجہ سے بیوی کے زیوربیچ کر آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے 3گولیاں ماریں، نہ مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی ملزمان گرفتار ہو سکے۔ مقتول فرحان کے سسر نے کہا کہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا تھا، پولیس نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسپتال میں کہا گیا تھا کہ ایف آئی آر درج کرانے تھانے آجانا۔کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 100 ہوگئی

ادھر مقتول کی بیٹی غم سے نڈھال ہے جس کا کہنا ہے کہ بابا بہت اچھے تھے، مجھے جو کچھ چاہیے ہوتا تھا، لیکر آتے تھے۔پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، عمیر پرائز بانڈ کی خرید و فروخت کا کام کرتا تھا، مقتول 15سے 20 منٹ تک کسی کا انتظار کرتا رہا، فون پر کسی سے رابطے میں تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل پر 2 افراد آئے اور فائرنگ کردی جس سے اسے 7 گولیاں لگیں۔

سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس بشنوئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Firing Karachi Killed

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئیکراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئیواقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا معلوم نہیں ہوتا، مقتول کے اہل خانہ تحقیقات کے لیے تعاون نہیں کر رہے: پولیس
مزید پڑھ »

کراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل ، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

عمران خان سمیت 14 رہنماؤں پر اغوا، ڈکیتی اور پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درجعمران خان سمیت 14 رہنماؤں پر اغوا، ڈکیتی اور پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درجمقدمے میں دہشتگردی،اقدام قتل،اغوا، ڈکیتی،کارسرکار میں مداخلت، پولیس اہلکاروں پر حملے کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »

موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاموبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیاشہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو دیکھنے میں ناکام رہا
مزید پڑھ »

’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سےزندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافسدھو موسے والا کے قتل سے 8 دن قبل انکے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی تھی؟ حیران کن انکشافمشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 2022 میں قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:34:45