آر مادھون کی نئی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر IFFI میں ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

آر مادھون کی نئی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر IFFI میں ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فلم میں انصاف، ایمانداری اور حق و باطل کے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے

بالی ووڈ کے معروف اداکار آر مادھون اور نیل نیتن مکیش کی فلم ’’حساب برابر‘‘ کا ورلڈ پریمیئر 26 نومبر 2024 کو 55ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں ہوگا۔

جیو اسٹوڈیوز اور ایس پی سینیکورپ کی پیشکش، اس فلم کی کہانی ایک عام ریلوے ٹکٹ چیکر رادھے موہن شرما کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی بینک اکاؤنٹ میں ایک معمولی سی بے ضابطگی کو پکڑتا ہے، جو بعد میں ایک بڑے مالیاتی فراڈ کا انکشاف بن جاتی ہے۔ نیل نیتن مکیش فلم میں مکی مہتا نامی بینکر کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اس فراڈ میں ملوث ہے۔ جیسے جیسے رادھے کو دھوکہ دہی کے سسٹم کا سامنا ہوتا ہے، اسے اپنی ذاتی زندگی کے مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کرتی کلہاری بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی، اور ۔ فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے، آر مادھون نے کہا، ’’حساب برابر صرف کرپشن کے خلاف جنگ نہیں، بلکہ ذاتی کمزوریوں سے نبرد آزما ہونے کا سفر بھی ہے۔‘‘ فلم کے ڈائریکٹر اشونی دھیر نے کہا، ’’یہ ایک سنسنی خیز فلم ہے جو عام آدمی کی جنگ کو اجاگر کرتی ہے اور ناظرین کو تفریح کے ساتھ ایک پیغام بھی دیتی ہے۔‘‘Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانیا ملہوترا کی فلم 'مسز' کا ایشیائی پریمیئر IFFI 2024 میں ہوگاسانیا ملہوترا کی فلم 'مسز' کا ایشیائی پریمیئر IFFI 2024 میں ہوگافلم ’مسز‘ نے پہلے ہی مختلف بین الاقوامی فلمی میلوں میں خوب داد وصول کی ہے
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیشاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
مزید پڑھ »

سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود تاج فلک نما پیلس میں 'سکندر' کی شوٹنگ جاریسلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود تاج فلک نما پیلس میں 'سکندر' کی شوٹنگ جاریفلم کے اگلے شیڈول کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جبکہ یورپ میں بھی دو رومانوی گانوں کی عکسبندی کا پلان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »

حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہحکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:09:08