آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan

حفاظتی اقدامات پر مبنی ایس او پیز تیار کرلئے، اختلافات بھلا کر قوم کی خدمت وقت کا اہم تقاضا ہے، ہر طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب میں کہنا تھا عوامی نمائندوں کیلئے عوام کی خدمت کا بہترین موقع ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے ہیں، ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر قیمتوں پر نظر رکھیں، ارکان اسمبلی کورونا سے نمٹنے کیلئے نوجوانوں...

متحرک کریں، حکومتی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ سے مل کر کام کریں۔ عمران خان نے کہا کہ ارکان اسمبلی حلقوں میں اپنی ٹیمیں بنا کر مستحق افراد تک پہنچیں، حکومت ہر طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، ارکان اسمبلی مساجد میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں کردار ادا کریں، موجودہ صورتحال میں ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہوگا، مجھے معلوم ہے ہر کوئی اپنی استعداد میں کام کر رہا ہے، اتحاد اور ڈسپلن کے ساتھ کورونا کا کامیابی سے مقابلہ کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1000 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائے گی۔
مزید پڑھ »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »

انسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروعانسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع’انسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ملائیشیا میں دو روز قبل گرفتار ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئیملائیشیا میں دو روز قبل گرفتار ہونے والے درجنوں پاکستانیوں کا کیا بنا؟ خبرآگئیکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے معروف مینارہ سٹی ون میں ایمیگریشن آپریشن کے نتیجہ میں درجنوں پاکستانیوں سمیت چھ سو
مزید پڑھ »

کراچی میں راشن کی تقسیم کیلئے 'ڈان ریلیف' میں عطیات دیں - Dawn Newsکراچی میں راشن کی تقسیم کیلئے 'ڈان ریلیف' میں عطیات دیں - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 16:52:58