انسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع

پاکستان خبریں خبریں

انسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

’انسانوں میں کرونا وائرس منتقل کرنے والے جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع ARYNewsUrdu

جینیوا: طبی ماہرین نے عالمی ادارۂ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اُن جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع کرے جن کے ذریعے کرونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا۔کے مطابق بین الاقوامی طبی ماہرین کی ہنگامی کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او کے نام مراسلہ لکھا جس میں سفارش کی گئی ہے کہ اُن جانوروں کی نشاندہی کی جائے جو کرونا وائرس کو پھیلانے یا انسانوں میں اسے منتقل کرنے کی وجہ بنے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کے حکام کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے موصول ہونے کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے اس حوالے سے کام شروع کردیا اور وہ اب اُن جانوروں کو تلاش کررہے ہیں جو کرونا وائرس کو پھیلانے کا سبب بنے۔عالمی ادارہ صحت کے محکمہ برائے جنگلی حیات اور ایگری کلچر کے ماہرین بھی اس ضمن میں ڈبلیو ایچ او کی معاونت کررہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک ٹیم نے اس حوالے سے کام شروع کردیا۔ کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او سے یہ بھی سفارش کی کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نشاندہی اُس طرح سے کی جائے جیسے دنیا بھر میں انسانی آبادی کا طریقہ کار معلوم کرنے کے لیے کی جاتی ہے، ہنگامی بنیادوں پر ان باتوں کو تلاش کر کے ہم کرونا کی روک تھام میں اہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل دنیا کے مختلف ممالک کے ماہرین کے مختلف تحقیقات میں یہ باتیں سامنے آچکی ہے کہ کرونا وائرس چمگادڑ، کتوں، پینگولین یا دیگر ممالیہ سے پھیلا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی2 یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمتایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمتصدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ بھارتی انتہاء پسند حکمرانوں کے سر پر جنگ کا بھوت سوار ہے۔
مزید پڑھ »

10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئی10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) 10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دروان مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »

سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازسندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازبلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقینوزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین
مزید پڑھ »

سینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجسینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجسینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ForeignOfficePk SeniorIndianDiplomat LOC CeasefireViolation StrongProtest
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:39:41