وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی2 یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی2 یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

کراچی میں 376 کیسز سامنے آئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے شہر میں کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ Sindh Coronavirus Karachi DawnNews

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے کمیونٹی سرویلنس اسٹڈی کا منصوبہ زیر غور ہے اور کراچی کی دو یونین کونسلز میں متاثرین پر تحقیق کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ کورونا وائرس کی صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 427 مزید نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی تعداد 7 ہزار 102 ہوگئی ہے جبکہ 46 افراد صحت یاب ہوئے۔ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ایک دن میں مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 122 ہوگئی ہے جو ایک اعشاریہ 7 فیصد ہے۔زیرعلاج مریضوں کے اعداد وشمار بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 5 ہزار 639 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 4 ہزار 390 گھروں میں آئسولیشن میں ہیں اور 733 آئسولیشن سینٹر اور 516 افراد ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے کے ضلع گھوٹکی میں 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اسی طرح حیدر آباد، شہید بینظیر آباد اور لاڑکانہ میں 6،6، خیر پور میں 4، سکھر میں 5، سانگھڑز میں 2، ٹھٹہ اور سجاول میں مزید ایک،ایک کیس سامنے آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئیصدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوزکے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی دو یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی دو یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولینیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولیسندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازسندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازبلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومحکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:28:49