سینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ForeignOfficePk SeniorIndianDiplomat LOC CeasefireViolation StrongProtest
کے مطابق پاکستان نے بھارت سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ یکم مئی کو بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے تیس سالہ خاتون نسرین اختر شدید زخمی ہوئیں تھیں۔ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی دوبارہ خلاف ورزی پر اسلام آباد میں تعینات سینئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ میں طلبی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا بھارت سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فوج نے ایل او سی سے ملحقہ علاقوں حاجی پیر اور سانکھ سیکڑ میں یکم مئی کو بلا...
فائرنگ کی۔ بھارتی فائرنگ سے 30 سالہ خاتون نسرین اختر شدید زخمی ہوئیں۔ بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ بھارتی فوج رواں سال اب تک 940 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرچکی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی امن دشمن رویہ علاقائی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے زور دیا کہ بھارت 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد یقینی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقیداپنے ایک بیان میں اعجاز الحق نے کہا کہ یہ چونکا دینے والی بات ہے کہ پنجاب ایک دن میں کورونا کے تقریباً 25 سو ٹیسٹ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں تعینات سینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی، دفتر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین
مزید پڑھ »
10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) 10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دروان مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »
سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازبلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »