وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تہذیب اور تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تلقین کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان می

ں وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ کورونا وباء کے باعث جاری لاک ڈاؤن کے دوران نوجوان اسلامی تہذیب اور تاریخ کا مطالبہ کریں، اس حوالے سے وزیراعظم نے نوجوانوں کو فراس الخطیب پڑھنے کی تجویز دی۔

بندشوں کےموسم میں ہمارے نوجوانوں کےمطالعےکیلئےایک لاجواب انتخاب۔ یہ کتاب ان تاریخی عوامل کا نہایت خوبصورت مگر مختصر مجموعہ ہے جنہوں نے تمدنِ اسلامی کو اپنے دور کی عظیم ترین تہذیب کی شکل دی اوران عوامل سےپردہ اٹھاتی ہے جو اسکے زوال کی وجہ بنے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk Newsسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کی ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کی مخالفتوزیرِ اعظم کی ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کی مخالفتوزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کی مخالفت کر دی،انہوں نے کہا ہے کہ اگر کورونا کی بیماری سے صرف غریب شکار ہوتے تو کبھی لاک ڈائون کرنے میں اتنی تیزی نہ دکھائی جاتی۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا : کورونا لاک ڈاؤن کی مدت میں 15مئی تک توسیعخیبر پختونخوا : کورونا لاک ڈاؤن کی مدت میں 15مئی تک توسیعپشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہلاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق ہی ٹرانپسورٹ چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہسندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہسندھ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ناصر حسین شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:55:19