ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کاکہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےبلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہو

گئی۔انہوں نے کہا کہ دنیا کورونا وباء سے نمٹنے میں مصروف ہے لیکن بھارت انسان دشمنی کے رویہ پر کاربند ہے۔شہباز شریف نے ایل او سی پر رہنے والی عام آبادی کے جذبے اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجسینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجسینیئر بھارتی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی، سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ForeignOfficePk SeniorIndianDiplomat LOC CeasefireViolation StrongProtest
مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقیدکورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقیداپنے ایک بیان میں اعجاز الحق نے کہا کہ یہ چونکا دینے والی بات ہے کہ پنجاب ایک دن میں کورونا کے تقریباً 25 سو ٹیسٹ کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی LoC پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری ، خاتون زخمیبھارتی فوج کی LoC پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری ، خاتون زخمیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کاکہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےبلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی2 یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:55:18