آٹے کے سرکاری نرخ میں اضافہ، فلور ملوں کو فائدہ ہوگا

اقتصاد خبریں

آٹے کے سرکاری نرخ میں اضافہ، فلور ملوں کو فائدہ ہوگا
آٹاقیمتفلورمل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

ڈھائی نمبر آٹے کا ہول سیل ریٹ 86 روپے فی کلو ہے جس میں کمشنر نے 4 روپے اضافہ کر دیے ہیں۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز گروپ عبدالرؤف ابراہیم نے کہا ہے کہ سرکاری قیمتوں کا فائدہ صارفین کے بجائے فلور ملوں کو پہنچے گا۔

چیئرمین ہول سیل گروسرز گروپ عبدالرؤف ابراہیم نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی کے مقرر کردہ آٹے کے سرکاری نرخ مارکیٹ کی قیمت وں سے ہم آہنگ نہیں بلکہ اس وقت رائج نرخ سے زائد ہیں جن کا فائدہ صارفین کے بجائے فلور ملوں کو پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈھائی نمبر آٹے کا موجودہ ہول سیل ریٹ 86 روپے فی کلو ہے، کمشنر نے ڈھائی نمبر آٹے کے ریٹ مارکیٹ ریٹ سے الٹا 4 روپے بڑھا دیے۔ فائن آٹے کے ریٹ میں ایک روپے فی کلو کی معمولی کمی کی گئی جبکہ فائن آٹا پہلے ہی ہول سیل میں 96 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کے ریٹ 74 روپے فی کلو کی سطح پر ہیں، سرکاری قیمتوں کے تعین میں گندم کی موجودہ قیمت کو مد نظر نہیں رکھا گیا، کمشنر کراچی نے گندم کے ریٹ نیچے آنے کا فائدہ عوام کو نہیں دیا

انہوں نے کہا کہآٹے کی سرکاری قیمتوں کا فائدہ فلور ملز مالکان کو ہوگا۔ آٹے کی قیمت گندم کی قیمت کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کی جائے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آٹا قیمت فلورمل کمشنر کراچی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمشنر کراچی نے آٹے کے ریٹ میں اضافہ کیاکمشنر کراچی نے آٹے کے ریٹ میں اضافہ کیاچیئرمین ہول سیل گروسرز گروپ عبدالرؤف ابراہیم نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی نے ڈھائی نمبر آٹے کے ہول سیل ریٹ میں 4 روپے فی کلو بڑھایا ہے جو اب 86 روپے فی کلو ہے، جبکہ فائن آٹے کے ریٹ میں ایک روپے فی کلو کی کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری قیمتوں کا فائدہ فلور ملز مالکان کو ہوگا، کیونکہ موجودہ قیمت گندم کے ریٹ 74 روپے فی کلو کی سطح پر ہیں، جس کو سرکاری قیمتوں میں مدنظر نہیں رکھا گیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےکرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیےسرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
مزید پڑھ »

نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
مزید پڑھ »

چین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد عوامی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکام اور پولیس کو زیادہ سے زیادہ سروسز میں اضافہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی مسافروں کو ایران میں پاکستانی طالب علم نے کمک کرتے ہوئے خوش گوار تجربہبھارتی مسافروں کو ایران میں پاکستانی طالب علم نے کمک کرتے ہوئے خوش گوار تجربہبھارتی ولاگر نے ایران کے ہیروں کی ویڈیو شیئر کی جس کے نتیجے میں پاکستانی طالب علم کے خلصہ سرکاری کردار کو لوگوں نے پہچانی۔
مزید پڑھ »

14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہ14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہہیلتھ سیکٹر میں اس نظام سے فائدہ ہوگا کہ کونسی بیماری کہاں پھیل رہی ہے، ملک بھر کا ڈیٹا اس سے منسلک ہوگا، وزیر مملکت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:34:54