بھارتی ولاگر نے ایران کے ہیروں کی ویڈیو شیئر کی جس کے نتیجے میں پاکستانی طالب علم کے خلصہ سرکاری کردار کو لوگوں نے پہچانی۔
تہران: ایران کا سفر کرنے والا بھارت ی ولاگر ایک پاکستان ی طالب علم کی طرف سے ملنے والی مدد پر نہ صرف اس کا مداح ہوگیا بلکہ پاکستان کے بارے میں ان کی رائے بھی مثبت ہوگئی۔
OnRoadIndian کے نام سے ولاگنگ کرنے والے ولاگر نے اپنے اس خوش گوار تجربے کی ویڈیو شیئر کی جو نہ صرف پاکستان اور بھارت میں وائرل ہوگئی بلکہ ایران میں بھی لوگوں نے پاکستانی شہری کو خوب سراہا۔ بھارتی شہری ایران گھومنے پھرنے کےلیے روس کے دارالحکومت ماسکو سے تہران جا رہا تھا لیکن کمونیکیشن مسائل سے متعلق فکرمند تھا کہ ایران میں کیا معاملات پیش آئیں گے۔ اسی لیے وہ طیارے میں اپنے ساتھی مسافروں سے ایران کے بارے میں معلومات حاصل کررہا تھا مثلا کون سی فون سم، ایپ اور وی پی این استعمال کرنا بہتر رہے گا۔
ایسے میں تہران ہوائی اڈے پر اس کی ملاقات ایران میں مقیم ایک پاکستانی طالب علم حسین سے ہوئی جس نے بھارتی ولاگر کی بہت مدد کی۔ تاہم وہ موبائل میں VPN انسٹال نہیں کرسکا کیونکہ اس کے پاس انٹرنیٹ اور سم بھی نہیں تھی، جس پر حسین اسے اپنے گھر لے گیا اور اس کی بھرپور مدد کی۔ حسین اپنے پاس سے ایک سم بھارتی ولاگر کو دیتا ہے تاکہ وہ اپنا سفر جاری رکھ سکے۔ ولاگر نے اس پورے واقعے کی ویڈیو بناکر اپ لوڈ کی جس کے ہزاروں ویوز اور سیکڑوں کمنٹس ہیں۔Nov 28, 2024 01:22 AMچمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
ایران بھارت پاکستان طالب علم کمک وائرل ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر کی آئس باتھ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی گلوکار علی ظفر نے اپنی ویڈیو میں آئس باتھ کے فوائد کا ذکر کیا ہے، جس نے ان کی زہریلی تجربہ کو گہرائی سے تشریف لی۔
مزید پڑھ »
ایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاجانک سنیئر نے اٹلی کو ڈیوویس کپ میں تیسری بارکامیابی کیلئے تھانڈی ہرڑی سے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوویس کپ کے فائنل میں نیدرلینڈز کو شکست دی۔
مزید پڑھ »
محمد آصف تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپین بن گئےپاکستانی کیوئسٹ نے ایران کے ایشین چیمپئین کو شکست سے دوچار کیا
مزید پڑھ »
منحصر’’ڈونلڈ‘‘ پہ ہو جس کی امید!عمران خان کو کچھ بھی کہہ لیں، اُنہوں نے پاکستانی سیاست کی کشتِ ویراں میں ایسے...
مزید پڑھ »
پاک آرمی کی ٹیم نے دیوسائی میں پھنسے ہوئے مسافروں کو ریسکیو کرلیامسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردوجا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 31 افراد شہید ہوگئےجوابی کارروائی کرتے ہوئے حزب اللہ نے اسرائیل کی رمات ڈیوڈ بیس، حیفہ میں نیول بیس اور فوجی ہوائی اڈاے کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »