مسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردوجا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے
14 نومبر کو 15 کے قریب مسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردوجا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے اور مسافروں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا تھا۔
مسافروں کے اہل خانہ اورعلاقے کے لوگوں نے پاک آرمی سے مدد کی اپیل کی جس پر آرمی نے فوراً فضائی اور زمینی ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ پاک آرمی کے جوانوں پر مشتمل جوائنٹ ٹیم مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے پیدل روانہ ہوئی، پاک آرمی کی زمینی ٹیم نے انتہائی سرد موسم اور برف باری کے باوجود ریسکیو آپریشن جاری رکھا اور مسافروں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کرلیا۔پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹرزنے بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، تاہم موسم کی خرابی اور شدید برف باری کے باعث فضائی آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔
اہل علاقہ اور پھنسے ہوئے مسافروں نے پاک آرمی کا بروقت ریسکیو آپریشن سے مسافروں کو نکالنے پر شکریہ اداکیا۔ Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوششمچل روڈی کی کوشش میں حصہ لینے والے کتے کورین کےنائن ریسکیو شیلٹر نے فراہم کیے
مزید پڑھ »
پروٹیز کیخلاف سیریز؛ فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشنوائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں
مزید پڑھ »
ویڈیو: گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کا رہائی پر پھولوں سے استقبال، پروموشن کا اعلانوزیراعلیٰ نے رہا ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے: ڈی جی ریسکیو
مزید پڑھ »
مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہورہم نے ویڈیوز کو مزید تحقیق کے لیے فارنزک ٹیم کو دے دیا ہے جو تجزیہ کرکے رپورٹ دے گی: فیصل کامران کی جیو کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے مسافروں کیلیے زحمت بن گیا، سہولیات ناپید، شکایات کے انبار لگ گئےموبائل چارجر ناکارہ، اشیائے خور و نوش کی منہ مانگی قیمتیں اور مستقل تاخیر نے مسافروں کو اذیت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »