مچل روڈی کی کوشش میں حصہ لینے والے کتے کورین کےنائن ریسکیو شیلٹر نے فراہم کیے
سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوششآئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑحقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بریکابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنابھارت میں فراڈیوں نے جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا بنا کر شہریوں کو لوٹ لیاکیا آپ ان تصاویر میں چھپے سانپوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئےسرگرمِ پاک فوج کوقوم خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظمایک ہفتے کے...
مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک چہل قدمی کرائی تاکہ ایک فرد کے ساتھ سب سے زیادہ کتوں کے چلنے ک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جاسکے۔مچل روڈی کی کوشش میں حصہ لینے والے کتے کورین K9 ریسکیو شیلٹر نے فراہم کیے۔ مچل روڈی نے ادارے کو بتایا کہ یہ وہ کتے ہیں جنہیں KK9R نامی کورین اور اسی طرح کی دیگر ایجنسیوں نے بچایا ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ریسکیو کیے جانے والے کتے بہت بدنامی ہیں جبکہ اصل میں وہ بہت اچھے جانور ہیں جو ایک اچھے گھر کے مستحق ہیں، انہیں بس تھوڑی سی محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہے؟پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »
کم وقت میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ چاول کے دانے کھانے کا ریکارڈسمیہ خان نے 27 چاول کے دانے کھانے کا سابق ریکارڈ توڑا جو اپریل 2022 میں اسٹینفورڈ، کیلیفورنیا میں قائم کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
حکومت آئینی ترامیم اکتوبر کے پہلے ہفتے میں انجام تک پہنچانے کی خواہشمندآئینی ترامیم کی رو سے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کو وفاداریاں تبدیل کرنے کی پاداش میں بیک وقت نا اہل قراردیدیا جائے گا
مزید پڑھ »
کم وقت میں ڈرون سے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائمڈرون کی دنیا بنیادی طور پر میری پوری زندگی بن گئی ہے، کرسٹوفر بریڈبر
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشافاداکاری کے دوران اور اپنی بیٹی راہا کے ساتھ وقت گزارنے میں سب سے زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
امریکی ریسٹورانٹ کا 75 ویں سالگرہ منانے کا انوکھا اندازریسٹورانٹ نے انسٹاگرام پر ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ ہاٹ ڈوگز کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »