آٹے کا بحران پیدا کرنے میں 204 فلور ملز ملوث ہیں، محکمہ خوراک - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آٹے کا بحران پیدا کرنے میں 204 فلور ملز ملوث ہیں، محکمہ خوراک - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

آٹے کا بحران پیدا کرنے کے قصورواروں میں اکثر کا تعلق بااثر سیاسی شخصیات سے ہے جن میں سے کچھ حکومت میں بھی موجود ہیں رپورٹ میں اب تک کا بڑا دعویٰ

لاہور: محکمہ خوراک کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا بحران پیدا کرنے میں کم از کم 2 سو 4 فلور ملز ملوث ہیں۔

ڈان کے پاس موجود رپورٹ کی کاپی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 ملز لاہور ڈویژن، 8 راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژنز میں ایک، ایک فلور ملز موجود ہیں جن کے لائسنسز بحران میں کردار کی تصدیق کے بعد معطل کردیے گئے تھے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ یکم دسمبر، 2019 سے 28 ملز کے لائسنسز معطل کرنے کے علاوہ دیگر 176 کا گندم کا کوٹہ بھی روک دیا گیا جبکہ آٹے کے بحران میں ملوث یونٹس سے مجموعی طور پر جرمانے کی مد 5 کروڑ 62 لاکھ روپے بھی وصول کیے گئے...

محکمہ خوراک کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے ریئل ٹائم فلور مانیٹرنگ سافٹ ویئر، فلور لیجر منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا آغاز کیا گیا ہے جو 27 جنوری سے آزمائشی بنیادی پر لاہور میں کام کررہا ہے اور فروری کے اواخر تک یہ نظام پورے پنجاب تک پھیلایا جائے گا۔ اس میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ سیزن میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خریدا جبکہ خیبرپختونخوا نے 3 لاکھ ٹن کے مختص ہدف کے بجائے صرف 77 ہزار ٹن گندم خریدی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اس کا دوسرا عنصر یہ ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے نجی تاجروں کی جانب سے منافع بخش برآمدات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کا بحران پیدا کرنے میں 204 فلور ملز ملوث ہیں، محکمہ خوراک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیااغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا
مزید پڑھ »

نیب کی وجہ سے ہی سندھ میں آٹے کا بحران سامنے آرہا ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹنیب کی وجہ سے ہی سندھ میں آٹے کا بحران سامنے آرہا ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گندم چوری اورنیب چھاپوں سے متعلق کیس میںسندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

استری کا تلا صاف کرنے کا آسان اور آزمودہ طریقہاستری کا تلا صاف کرنے کا آسان اور آزمودہ طریقہآج کے دور میں استری تبدیل کرنا خاصی مہنگی پڑتی ہے لیکن اب گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ زنگ آلود استری صاف کرنے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔اکثر لوگوں کے گھروں کے میں استری بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے جس کے باعث کا تلہ بہت زیادہ کالا ہوجاتا ہے اور پھر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:56:21