لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہور کے دورے کے دوران خاتون ورکر کے سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے
کہا کہ آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی ہوئی؟،اس پر خاتون ورکرنے کہاکہ مجھے نہیں دیا گیا اور کہاگیا کہ میڈم کیلئے ہے،جبکہ ڈیوٹی ڈاکٹر نے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ قرنطینہ وارڈ میں صرف آپ ہی جائیں گی ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے جناح ہسپتال لاہورکا دورہ کیا،فردوس عاشق اعوان نے اپ گریڈ کی گئی بائیو سیفٹی لیب تھری کا دورہ کیا،فردوس عاشق اعوان کوکوروناوائرس کے ٹیسٹ اورعلاج سے متعلق بریفنگ دی گئی،معاون خصوصی نے آئیسولیشن وارڈمیں زیرعلاج 18 مریضوں کی دیکھ بھال کابھی جائزہ لیا۔معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاعشق اعوان نے وارڈ کے باہر ایک خاتون کی سیفٹی کٹ نہ پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ آپ نے کٹ کیوں نہیں پہنی...
خاتون ورکر نے معاون خصوصی کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ مجھے نہیں دیا گیا اور کہا گیا کہ میڈم کے لیے ہے جبکہ ڈیوٹی ڈاکٹر نے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ قرنطینہ وارڈ میں صرف آپ ہی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان نے راشن تقسیم کے معاملے پر سوالات اٹھا دیےشہر قائد میں لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین میں راشن کی تقسیم کا معاملہ تاحال تنازع کا شکار ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اس سلسلے میں سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
جاپانی کمپنی نے ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلنگ کے لیے مراعات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہر گھر بنے گا سکول وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں اور بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے پنجاب حکومت نے ایک
مزید پڑھ »