آڈیو لیکس تحقیقات: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

آڈیو لیکس تحقیقات: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

11:24 AM, 19 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل اور عدالتی معاون بیرسٹر اعتزاز احسن، درخواست گزار کے وکیل سردار لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس بابر ستار نے بیرسٹر اعتزاز احسن اور دیگر کو عدالتی معاون مقرر کر رکھا ہے جن میں میاں رضا ربانی، مخدوم علی خان اور بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا شامل ہیں۔ عدالت نے عدالتی معاونین سے آڈیو ریکارڈنگ کے معاملے پر معاونت طلب کر رکھی ہے۔ اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی زیر سماعت ہے۔ اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ میں زیر بحث سوالات پر فیصلے کا انتظار کر لیا جائے۔

فاضل جج نے اٹارنی جنرل کو چار ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل صاحب جواب کی کاپیاں فریقین کو بھی فراہم کریں۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کرتے ہوئے مزید سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتویثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتویسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی ہو گئی۔
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگایونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہےگاوزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی اُلٹنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردوواقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
مزید پڑھ »

چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتویچودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتویلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:11:56