ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر سے 312 گرام حشیش برآمد کرلی گئی

ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹس پر کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر اصغر علی شاہ سے 312 گرام حشیش برآمد کرلی گئی۔ ملزم نے منشیات پہنی ہوئی جرابوں میں چھپا رکھی تھی۔ اسلام آباد سے براستہ دوحا بارسلونا جانے والی پرواز کے مسافر محمد عباس انجم سے 5.89 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ ملزم نے ہیروئن مہارت سے بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ اسلام آباد سے شارجہ جانے والی پرواز کے مسافر سے عرفت اللہ سے 2.282 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد کر لی گئی۔ بیگ کی تہوں میں منشیات چھپائی گئی تھی۔

ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات سمیت اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا۔Mar 09, 2025 04:38 PMخواتین کی ترقی میں حائل مخصوص سوچ کو بدلنا ہوگا!!زکوٰۃ کی رقم ایسی تنظیموں یا اداروں کو نہ دی جائے جنہیں حکومت نے کالعدم قرار دیا ہو،ڈاکٹرراغب نعیمیلاہور؛ بھائی نے فائرنگ کرکے 23 سالہ بہن کو قتل کردیاامریکی ریاست پنسلوانیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد زخمیحکومت کو آئی ایم ایف قسط کے حصول کے لیے نئے ٹیکس اہداف اور شرائط کا سامناخبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دیایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دیفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر 3 مسافروں کو آف لوڈ کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مسافروں کی شناخت محمد ابراہیم، محمد شیراز اور حماد افراہیم کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھ »

منشیات کی دبئی، قطر اور برطانیہ اسمگلنگ کی کوششیں ناکاممنشیات کی دبئی، قطر اور برطانیہ اسمگلنگ کی کوششیں ناکامتمام کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکامایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکامافغان شہری طورخم بارڈر سے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا تھا ،ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادیکراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: ایف آئی اے نے 4 خواتین کی اسمگلنگ ناکام بنادیکراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ خواتین کو جبری مشقت کی غرض سے سعودی عرب بھیجا جا رہا تھا۔ ایک اور کارروائی میں دو مسافر گرفتار کر لیے گئے جن کے پاس جعلی ایمرجنسی پاسپورٹ تھیں۔
مزید پڑھ »

کئیلی ہڈجنkinson کو ہمstrings کی جھلی کی وجہ سے ریکارڈ ٹری کی کوشش میں ناکامکئیلی ہڈجنkinson کو ہمstrings کی جھلی کی وجہ سے ریکارڈ ٹری کی کوشش میں ناکامجہاں کئیلی ہڈجنkinson نے 800 میٹر میں جھلی کی وجہ سے ریکارڈ ٹری کی کوشش میں ناکام رہی۔ انہوں نے یو کے میں 800 میٹر میں ریکارڈ ٹری کی کوشش کرنا چاہتی تھیں۔ ان کا اعلان ہو گیا ہے کہ وہ مارچ میں چینی شہر نانجیگ میں ہونے والی انڈور چیمپیئن شپ میں حصہ لینا چاہتی ہیں ۔
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی کارروائی؛ شراب اور منشیات کی بڑی کھیپ برآمدلاہور پولیس کی کارروائی؛ شراب اور منشیات کی بڑی کھیپ برآمدملزمان نے جرائم کا اعتراف کرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:03:58