آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: اب کیوں نکالا؟
قید سے چھوٹ کر شہزادہ سیدھا اپنے محل میں پہنچا اور اپنے گھر والوں سے مل کر خدا کا شکر بجا لایا۔ سب نے عمرو کی بہت خاطر داری کی اور اسے مہمان رکھنے پہ اصرار کیا مگر وہ نہ مانا اور بھاگم بھاگ قلعے میں پہنچا۔
عمرو عیار نے چونکہ سلیمانی چادر اوڑھ رکھی تھی اس لیے وہ تو سب کو دیکھ رہا تھا مگر کوئی اسے نہیں دیکھ سکتا تھا۔ ان کی باتیں سن سن کے عمرو ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوا جاتا تھا اور چاہتا تھا کہ جلد از جلد لشکر میں لوٹ کے یہ خبر سنائے۔‘ سرکاری ہسپتال ہی میں ان کا علاج ہوا، سرکاری میڈیکل بورڈ ہی نے ان کی صحت کے بارے میں رپورٹ بنائی۔ مزید تصدیق صوبائی وزیر صحت محترمہ یاسمین راشد نے کی۔ عدالت نے ضمانت منظور کی، ای سی ایل سے ان کا نام نکالا گیا اور میاں نواز شریف کو علاج کے لیے ملک سے باہر بھیج دیا گیا۔
اور اگر ان کے ہاتھ اتنے ہی لمبے تھے تو الیکشن کے نتائج اپنی مرضی کے مطابق کیوں نہ موڑ لیے؟ اور اگر انھیں جیل جانے سے اتنا ہی نفور تھا تو سال پہلے جیل جانے کو واپس ہی کیوں آئے تھے؟ خیر، یہ تو جو ہوا سو ہوا، عوام کو ایک بات ہزارویں بار سمجھ آ گئی اور وہ یہ کہ نہ یہ دھرنا ان کے لیے تھا اور نہ یہ حکومت انھیں ریلیف دے گی۔ اس ملک کا نظام انگریز جاتے جاتے ایسا بنا گیا تھا کہ اب یہ پہیہ ایسے ہی گھومتا رہے گا۔یہ کرسیاں، یہ رینک، یہ گریڈز، یہ ادارے، یہ محکمے، ان سب میں ایک جادوئی تاثیر ہے۔ جو بھی ان کرسیوں پہ بیٹھے گا اس کے سر پہ عقل چوس چڑھ جائے گا۔ جو بھی ان فائلوں کو ہاتھ لگائے گا وہ انسان سے بدل کر نوکر شاہی نظام کا پرزہ بن جائے گا۔ایڑی کو زمین پہ مارنے والا اس گمان میں مبتلا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیپی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
مزید پڑھ »
پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔
مزید پڑھ »
کیا نواز شریف کی روانگی سے پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہے؟پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما فردوس شمیم نقوی کے مطابق ’نواز شریف صاحب کے کیس نے بہت بے رحمانہ طریقے سے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اب بھی دہرا نظامِ قانون ہے اور تحریکِ انصاف کی حکومت آنے سے بھی فرق نہیں آیا۔‘
مزید پڑھ »
کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی سے لوگوں کو مشکلات کا سامناکشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا IndiaOccupiedKashmir SuspendedInternetService KashmirStillUnderCurfew ImposedStrictRestrictions KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »