آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں، سعودی عرب اور چین اب سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے، کوئی بھی ملک ڈیپازٹ یا قرض کو روول اوور کرنے کو تیار نہیں البتہ چین اور سعودی سمیت دیگر ممالک سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں چکن کی قیمتوں میں 14 فیصد کمی، پاکستان میں 15 فیصداضافہ ہوگیا،حکومت نے ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کیا، زرمبادلہ ذخائرپھربھی بہترہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدےمیں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ کاروباری طبقہ اسپیڈ منی سے اجتناب کرے۔ محمداورنگزیب کا لٹریچرفیسٹیول میں اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، نجی شعبےکو اس ملک کو چلانےکیلئےآگے آناچاہیے، ڈیپازٹ اور رول اوورکرنے کیلئےاب کوئی تیار نہیں ہے، چین،سعودی عرب اوریواےای سمیت دوست ممالک سےسرمایہ کاری کیلئےکوشاں ہیں، چین کےساتھ سی پیک فیزون انفرااسٹرکچرکی تعمیرکیلئےتھاسی پیک کا فیز ٹو بزنس ٹو بزنس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی بھائی نہیں، کوئی لاڈ نہیں ہوگا، اب منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری کی صحافیوں سے گفتگویہ وہی اکڑ ہے جو اصل میں مجھے سکھائی گئی ہے، آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا: وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو گھور رہے ہوتے ہیں: نادیہ حسینچاہے ان کے اطراف میں کچھ بھی ہوجائے ان مرد حضرات کو کوئی فرق نہیں پڑتا، انہیں صرف خواتین کو دیکھنے سے مطلب ہے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
کراچی سب سے زیادہ ریوینیو حکومتی سہولیات کے باعث پیدا کرتا ہے، وزیراعلیٰ سندھکریڈٹ نہ صرف تاجر برادری بلکہ صوبائی حکومت کو بھی جاتا ہے لیکن کوئی مانتا نہیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
ورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیمفنڈز کے بغیر کوئی کام نہیں ہوسکتا، ہائی پرفارمنس پروگرام کو شروع کرنے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے، طاہر زمان
مزید پڑھ »