اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ہماری شکایت حکومت سے اور مؤقف آئین و قانون کے تابع ہے، سربراہ جے یو آئی

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں اتحاد تنظیم المدارس کا اجلاس ہوا، جس میں جید علما کرام مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری شکایت حکومت سے اور مؤقف آئین و قانون کے تابع ہے، اس لیے کوئی منفی گفتگو کرنا نہیں چاہتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیمدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیصدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ
مزید پڑھ »

حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہحمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکانبراڈ کاسٹرز کا بھی آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

جے یو آئی نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سے متعلق اسپیکر کو خط لکھ دیاجے یو آئی نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات سے متعلق اسپیکر کو خط لکھ دیادسمبر کے پہلے ہفتے میں صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگا کر واپس بھجوادیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:32:46