مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف

علما کانفرنس میں شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھا جائے اور حکومت کسی دباؤ میں آکر اس نظام کو تبدیل نہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ طلبا مدارس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، سال 2019 تک ملک میں پانچ مدارس بورڈ تھے جو اس وقت15 ہو چکے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہمارے اوپر ہر وقت بیرونی ایجنڈے کا خوف طاری کیا جاتا ہے، مدرسہ اور مدرسے میں پڑھنے والا کمزور نہیں ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہا کہ آج کا یہ پروگرام مدارس دینیہ اور ان کے تحفظ کے لیے ہو رہا ہے، یہ مدارس دین کے قلعے ہیں اور تمام مسالک کی نمائندگی یہاں موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہامریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہیو ایس کورٹ آف اپیلز نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمانتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیاچیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیابہتر ہوگا کہ ہندوستان کو ٹورنامنٹ سے باہر رکھا جائے، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈاجتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈامیری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ آج رات سے موٹر ویز اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی احتجاج؛ آج رات سے موٹر ویز اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہجڑواں شہروں میں درجنوں مقامات کو کنٹینرز و رکاوٹیں لگاکر سیل رکھا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:14:26