ری ہیب کے باوجود فاسٹ بولر تکلیف کا شکار ہیں
احسان اللہ انجری سے نجات پانے کیلئے کچھ روز میں برطانیہ روانہ ہوں گےاسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیقحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیلبلبے کے کینسر کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ پر کام جاریمصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاکقومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی انجری سے نجات حاصل کرنے کیلئے کچھ روز میں انگلینڈ روانہ ہوں...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احسان اللہ خان کو انجری سے چُھٹکارا دلانے کیلئے برطانیہ میں تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ اس حوالے سے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز بھی فاسٹ بولر کے ساتھ تعاون کررہی ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف سے سرجری کے باوجود مکمل نجات حاصل نہیں کرسکے اور وہ ری ہیب کے باوجود تکلیف کا شکار ہیں، جس کے باعث رواں ایڈیشن میں پی ایس ایل کھیلنے سے قاصر رہے۔فاسٹ بولر نے اپنے ایک پیغام میں فینز کو عید کی مبارکباد دی ہے اور آگاہ کیا کہ وہ سرجری کے لیے انگلینڈ جارہے ہیں، انکے لیے دعا کریں کہ تاکہ جلد فٹ ہوجائیں۔
واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انکشاف کیا تھا کہ ابتدائی طور پر انکی انجری کی غلط تشخیص ہوئی اور پھر ناکام سرجری جس سے انکا کیرئیر داؤ پر لگ گیا، اب برطانیہ میں چیک اَپ کروائیں گے جس کے بعد دیکھیں سرجن کیا کہتے ہیں۔خبر میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کروائی تھی، بعدازاں پی سی بی کے ڈاکٹر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشخیص نہیں ہوئی بلکہ اس کی تشریح غلط کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »
عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقررمری میں موسم کی اپ ڈیٹ انتظامیہ کے آفیشل اکاؤنٹس سے لی جاسکتی ہے، فوکل پرسنز سیاحوں کی رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے تک موجود ہوں گے
مزید پڑھ »
احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمفاسٹ بولر کی غلط سرجری نے کیرئیر داؤ پر لگادیا
مزید پڑھ »
''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ...ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز نے کہنی کی انجری کے باوجود احسان اللہ کو پی ایس ایل 9 میں...
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
مزید پڑھ »