احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس، حتمی دلائل کیلیے مہلت کی استدعا منظور

پاکستان خبریں خبریں

احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس، حتمی دلائل کیلیے مہلت کی استدعا منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مراد سعید کیجانب سے احسن اقبال پر ملتان سکھر موٹروے میں 70 ارب روپے رشوت کا الزام عائد کیا گیا تھا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ن لیگ رہنما احسن اقبال کا پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس میں حتمی دلائل کے لیے مہلت کی استدعا منظورکرلی۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد شبیر بھٹی نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔ مراد سعید کے وکیل کی جانب سے حتمی دلائل کے لئے مہلت کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی۔ احسن اقبال کے وکیل قیصر امام کے معاون عدالت میں پیش ہوئے۔ مراد سعید کیجانب سے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ احسن اقبال نے مراد سعید کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔ مراد سعید کیجانب سے احسن اقبال پر ملتان سکھر موٹروے میں 70 ارب روپے رشوت کا الزام لگایا گیا تھا۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرافغان پناہ گزینوں کی واپسی: بروقت اور درست فیصلہوفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی درخواست؛ پنجاب حکومت کی مہلت کی استدعا منظور9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی درخواست؛ پنجاب حکومت کی مہلت کی استدعا منظورسپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئیے
مزید پڑھ »

سپرٹیکس؛ سپریم کورٹ آئینی بینچ کا روزانہ سماعت کا فیصلہسپرٹیکس؛ سپریم کورٹ آئینی بینچ کا روزانہ سماعت کا فیصلہعدالت نے کیس کی سماعت عیدالفطر کے بعد کرنے کی استدعا مسترد کردی
مزید پڑھ »

ساحر حسن درخواست ضمانت؛ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل، تفتیشی افسرکوطلب کرلیاساحر حسن درخواست ضمانت؛ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل، تفتیشی افسرکوطلب کرلیاعدالت نے دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 19 مارچ تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمبادی النظر میں ملزمان کیخلاف مزید انکوائر ی کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلتکراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلتکیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بریسپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بریملزمہ شانزے ملک کیخلاف گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کا الزام تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:21