کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلت

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ میں چائینز کے قافلے پرحملہ کیس میں پولیس فائل اور چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ پولیس فائل اعلی افسران کے پاس ہے کچھ مہلت دے دی جائے تو پولیس فائل اور چالان پیش کردوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں ریکارڈجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں ریکارڈسماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

سیف حملہ کیس: پولیس ملزم کی مدد کرنے والی خاتون تک پہنچ گئیسیف حملہ کیس: پولیس ملزم کی مدد کرنے والی خاتون تک پہنچ گئیسیف علی خان حملہ کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے چائنا کے سفیر سے ملاقات کی، اقتصادی اور سیکیورٹیooperation پر تبادلہ خیالشہباز شریف نے چائنا کے سفیر سے ملاقات کی، اقتصادی اور سیکیورٹیooperation پر تبادلہ خیالاسلام آباد: چائنا کے سفیر اسلام آباد میں جینگ زئی ڈونگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ان دونوں نے ملکوں کے درمیان معاشی اور سیکیورٹیooperation کی بات چیت کی۔ وزیراعظم نے سفیر کو مبارکباد پیش کی اور چین کی قیادت اور عوام کو، بشمول پاکستان میں رہنے والے تمام چینی nationals کو، چینی نئی سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ نیا سال پاکستانی اور چینی دوستی کی رچاو کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے لوگوں کو ترقی دلاے گا۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹخیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹباچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی
مزید پڑھ »

سمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقابسمندر کے راستے پاکستانیوں کو یورپ بجھوانے والا گینگ بے نقابکراچی ایئرپورٹ پر سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے5مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنیوالے تین جعلی پولیس اہلکار گرفتارکراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنیوالے تین جعلی پولیس اہلکار گرفتارملزمان کے قبضے سے پولیس نے جعلی پولیس کارڈز ، کیپ ، بیلٹ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:13